اسٹیٹ بینک آف پاکستان عام تعطیل کے باعث کل بند رہے گا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آف پاکستان عام تعطیل کے باعث کل بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان عام تعطیل کے باعث کل بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان عام تعطیل کے باعث کل بند رہے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) بدھ، 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا

اس موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے (DFIs) اور مائیکرو فنانس بینک بھی عام تعطیل کے باعث عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Exit mobile version