ایران پر پابندیوں اور دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران پر پابندیوں اور دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

ایران پر پابندیوں اور دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

ایران پر پابندیوں اور دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

چینی وزارتِ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دھمکی پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں اور دباؤ ڈالنے کے حربے مسائل کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوتے۔

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کا بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام فریق سمجھ داری اور تحمل سے کام لیں۔ چین متعلقہ صورتِ حال کو قریب سے مانیٹر کرے گا۔

لین جیان نے مزید کہا کہ اپنے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کریں گے

Exit mobile version