امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی !عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی !عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی !عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

امت مسلمہ کیلئے اہم خبر آگئی !عید میلاد النبی ؐکے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاوفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Exit mobile version