مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،یکم ربیع الاول 15اگست بروز ہفتے کو ہوگی،12ربیع الاول 26اگست بروز بدھ کو ہوگی۔

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15اگست بروز ہفتے کو ہوگی