حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا کر دیا گیا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا کر دیا گیا ۔
پیٹرول کی نئی قیمت 325 روپے 92 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرول 1 روپے 70 پیسے سستا ، ڈیزل 1 روپے 39 پیسے مہنگا