یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع

یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع

یو اے ای: پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع

متحدہ عرب امارات نے رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دینے والے پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کردیا۔

اس اقدام سے گزشتہ کئی ماہ سے جاری غیر یقینی صورتحال میں نمایاں کمی آئی ہے۔

 اس پیشرفت کی تصدیق سفری صنعت سے وابستہ نمائندوں اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ایک اہلکار نے کی ہے۔

Exit mobile version