روس نے ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات پر پابندی میں توسیع کر دی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

روس نے ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات پر پابندی میں توسیع کر دی

امریکی حملوں نے انہیں مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو،روسی وزیرِ خارجہ

امریکی حملوں نے انہیں مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو،روسی وزیرِ خارجہ

روسی حکومت کا کہنا ہے کہ روسی ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات پر اگلے سال کی 31 جنوری تک پابندی ہوگی۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے 8 سے 31 جولائی تک ڈیزل کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی تھی، روس پیٹرول اور جیٹ فیول کی برآمدات پر بھی پابندی لگا چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق روس نے آئل ریفائنریز پر یوکرینی حملوں کے بعد ملک میں ایندھن کی کمی اور بڑھتی قیمتوں کے باعث ڈیزل اور پیٹرول برآمدات پر پابندی لگائی ہے۔

روسی آئل ریفائنریز پر یوکرینی حملوں کے بعد روس کو ایندھن کی کمی اور قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے۔ اس سے مجھے مختصر محاورے بناکردیں

Exit mobile version