اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والا امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان راستے میں ہی دم توڑ چکا تھا، جاں بحق ہونے والے اسحاق کا تعلق سرائے نورنگ لکی مروت سے تھا۔

Exit mobile version