حکومت کااچانک بڑا اعلان، پیٹرول سستا مگر ڈیزل مہنگا کر دیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

حکومت کااچانک بڑا اعلان، پیٹرول سستا مگر ڈیزل مہنگا کر دیا گیا

حکومت کااچانک بڑا اعلان، پیٹرول سستا مگر ڈیزل مہنگا کر دیا گیا

حکومت کااچانک بڑا اعلان، پیٹرول سستا مگر ڈیزل مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی اور ڈیزل مہنگا کر دیا ڈیزل کی قیمت 360 روپے 6 پیسے جبکہ پیٹرول 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ پیٹرول 35 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 21 جولائی سے ہوگا۔

Exit mobile version