خواجہ آصف نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں، فیصل کریم کنڈی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

خواجہ آصف نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے وزیر دفاع نے بہت غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے ، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں سیٹیں جیتنے کیلئے ان جیسے بیانات سے آپ کشمیر کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  خیبر پختونخوا میں دہشتگردی دوبارہ سر اٹھارہی ہے،خیبر پختونخوا کے عوام اپنے سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ دہشتگردوں سے لڑ رہے ہیں،ہم اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جب پارلیمینٹ میں سنجیدہ گفتگو ہوتی ہے وہاں پر طوطیاں،  باجے اور ڈیسک بجا ئے جاتے ہیں ۔

Exit mobile version