جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے جے یو آئی کے مقامی رہنما کو اڈیالہ سے میانوالی جیل منتقل کردیا گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے ماجد ستی قتل کیس میں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے جے یو آئی کے رہنما فرخ کھوکھر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگائیں اور اڈیالہ جیل منتقل کردیا تھا۔

Exit mobile version