بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت نے سنائی، یہ سزا گوادر میں ایک سکیورٹی اہلکار کے قتل کےکیس میں سنائی گئی۔
ماہ رنگ اور صبغت اللہ کا ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے آن لائن ٹرائل ہوا۔

Exit mobile version