نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

محرم الحرام 1448کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔

اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو اجلاس ہوگا جبکہ یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ بھی تبدیل کیاجاتا ہے ۔خیال رہے کہ ماضی میں غلاف کعبہ ماہ ذوالحج میں تبدیل کیاجاتا تھا ۔

Exit mobile version