انتظار کی گھڑیاں ختم ! قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع
بجٹ 27-2026 پیش کرنے کےلیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں۔ بجٹ پیش کرنے کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کررہے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں۔ بجٹ پیش کرنے کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں پہنچ گئے ہیں۔
قبل ازیں وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دی، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دے دی ہے۔