کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

کیا یہ بہادری تھی یا پاگل پن؟ لڑکی کے ساتھ خطرناک ون ویلنگ ، اچانک بڑی خبر سامنے آگئی

 تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اندر موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جانب سے خطرناک ون ویلنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ایک لڑکی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر خطرناک سٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا،ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی موٹر سائیکل کے سامنے والے حصے پر بھی بیٹھی ہوئی ہے۔

ون ویلنگ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے  جس پر صارفین کی جانب سے تشویش اور تنقید کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود اسلام آباد پولیس تاحال نوجوان کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔

Exit mobile version