روس کا فرانس سے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

روس کا فرانس سے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

روس نے فرانس سے پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں روسی سفارت خانے کے جاری بیان میں پکڑے گئے آئل ٹینکر کے کپتان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق فرانس نے اتوار کی صبح بحرہ اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کریملن نے فرانسیسی اقدام کو غیر قانونی اور بحری قذاقی قرار دیا تھا۔

Exit mobile version