فرانسیسی بحریہ کا روسی آئل ٹینکر پر قبضہ، چین کا شدید ردعمل’’یہ بحری قزاقی ہے‘‘ چینی صدر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

فرانسیسی بحریہ کا روسی آئل ٹینکر پر قبضہ، چین کا شدید ردعمل’’یہ بحری قزاقی ہے‘‘ چینی صدر

امریکا کی ایران پر مسلسل گیارہویں روز بمباری، چین بھی میدان میں آگیا، بڑا مطالبہ کردیا

امریکا کی ایران پر مسلسل گیارہویں روز بمباری، چین بھی میدان میں آگیا، بڑا مطالبہ کردیا

بین الاقوامی سمندری حدود میں کشیدگی اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئی جب فرانسیسی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران روس کے آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس اقدام پر عالمی سطح پر فوری اور شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔

دوسری جانب، چین نے فرانسیسی بحریہ کے اس اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے سراسر غیر قانونی قرار دیا ہے۔چینی صدر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں فرانسیسی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا،فرانس کا یہ اقدام بین الاقوامی سمندری قزاقی (Piracy) کے مترادف ہے اور ایسے یکطرفہ اقدامات بین الاقوامی دہشت گردی کی حدود کو چھو رہے ہیں۔

Exit mobile version