چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

چینی صدر کا عیدالاضحیٰ پر بڑا پیغام، دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد

چین اور پاکستان کازراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

چین اور پاکستان کازراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق

چینی صدر شی جن پنگ کا عیدالاضحیٰ پر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے محبت بھرا پیغام، خوشی کی لہر دوڑ گئی

چینی صدر شی جن پنگ نے عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے پیغام میں چینی صدر نے مسلم اُمہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مبارک موقع امن، بھائی چارے اور خوشیوں کے فروغ کا ذریعہ ہے۔

Exit mobile version