بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔

اڈیالہ جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی۔ سیکڑوں قیدیوں، حوالاتیوں اور افسران نے جیل میں نماز عید ادا کی جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں موجود رہے۔

Exit mobile version