مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ 

سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے جبکہ کھلے علاقوں میں گرد آلود ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔

سعودی محکمہ موسمیات نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام ہدایات پر عمل کریں اور پانی کی کمی سے بچنے کی کوشش کریں۔

Exit mobile version