پاکستان تازہ ترین فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے By web_desk مئی 23, 2026 0 Comments 32 Views 2 گھنٹے ago Facebook Twitter Youtube LinkedIn Pinterest Whatsapp Print Share via Email فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر، اسپیکر اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کیں، وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔