موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔

اس سے قبل پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے گرمیوں کی 3 ماہ طویل تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا ، گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز 22 مئی سے ہو گا جو کہ 23 اگست تک جاری رہیں گی، سکولز دوبارہ 24 اگست کو کھلیں گے

Exit mobile version