موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے؛پرویز رشید

سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں مہنگائی کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے،قیمتوں میں اضافہ  جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔ 

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےسینیٹر پرویز رشیدکا کہنا تھا کہ جس طرح لوگ مہنگائی سےپریشان ہیں حکومت بھی پریشان ہےجس طرح لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں وزیراعظم بھی مہنگائی سے تنگ ہیں،وزیر اعظم مہنگائی کم کرنا بھی چاہتے ہیں اور مہنگائی ختم کرنا بھی چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم نے پہلے مہنگائی کم کر کے دیکھائی،قیمتوں میں اضافہ  جنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔

Exit mobile version