اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گئے کینسر کا علاج کامیابی سے ریڈی ایشن تھراپی کے ذریعے کیا گیا، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپوٹس کےمطابق ٹیومرچھپا کر 2 ماہ بعد رپورٹ جاری کی گئی،معمول کے طبی معائنے میں ابتدائی اسٹیج کینسرکی تشخیص ہوئی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کینسرکا علاج کامیابی سے ریڈی ایشن تھراپی کے ذریعے کیا گیا۔

Exit mobile version