ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع

متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا،پروپیگنڈا کیا جا رہا: ایران

متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا،پروپیگنڈا کیا جا رہا: ایران

اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع- حکومتی ذرائع پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع – حکومتی ذرائع امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کے لئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے – حکومتی ذرائع

Exit mobile version