دعائیں رنگ لے آئیں!عوام کی سانس میں سانس،آٹے کی قیمت میںزبردست کمی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین معیشت و تجارت

دعائیں رنگ لے آئیں!عوام کی سانس میں سانس،آٹے کی قیمت میںزبردست کمی

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

آٹے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

نجی کمپنیوں نے آٹا سستا کر دیا ہے، پانچ کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 70 سے 100 روپے تک کی کمی ہوئی ہے۔

ڈیپارٹمنٹل اسٹورزپر 5 کلوگرام آٹے کا تھیلا 790 روپے میں فروخت ہو رہاہے جبکہ چھوٹے اسٹورز پر 5 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 830 روپے تک پہنچ گئی ہے

دوسری جانب لاہور میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں گھی درجہ اول 590 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، کوکنگ آئل 595 روپے میں مل رہا ہے۔

Exit mobile version