وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا ! اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے ،جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑینگے ، تب تک گاڑی سے نہیں اُتروں گا ،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا ! اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے ،جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑینگے ، تب تک گاڑی سے نہیں اُتروں گا ،سہیل آفریدی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

عدالتی ذرائع کے مطابق وارنٹ ایک ایسے مقدمے میں جاری کیے گئے ہیں جس میں ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے الزامات شامل ہیں۔

یہ وارنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جاری کیے، جہاں کیس کی مزید سماعت اور قانونی کارروائی آئندہ مرحلے میں متوقع ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد کیس نے سیاسی اور قانونی حلقوں میں توجہ حاصل کر لی ہے۔

Exit mobile version