وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی

وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی

وہ سچ کر دکھایا! ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے فی کلو کمی

کراچی میں 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی ہو گئی۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔

علی حیدر نے کہا کہ رواں ماہ 2 ایل پی جی جہاز پورٹ پر آئیں گے، سوئی سدرن نے ایل پی جی امپورٹ معطل کر رکھی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ایل پی جی فارمولا تبدیل کرے۔

Exit mobile version