اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل رفقا کی ملاقات کا دن ہے۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی گئی۔
فہرست میں راؤ آصف، عرفان سعید، محمد مظفر جاوید کا نام شامل ہے، زین العابدین، زلیخا مندوخیل اور مسلم شہزاد کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
