آبنائے ہرمز میں خلل کے بنیادی ذمے دار اسرائیل و امریکا ہیں، چین تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

آبنائے ہرمز میں خلل کے بنیادی ذمے دار اسرائیل و امریکا ہیں، چین

آبنائے ہرمز میں خلل کے بنیادی ذمے دار اسرائیل و امریکا ہیں، چین

آبنائے ہرمز میں خلل کے بنیادی ذمے دار اسرائیل و امریکا ہیں، چین

چین نے آبنائے ہرمز میں خلل کا بنیادی ذمے دار اسرائیل اور امریکا کو قرار دے دیا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ اسرائیل اور امریکا کے ایران پر غیر قانونی حملے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ فوجی حملوں کے خاتمے اور خلیج میں امن اور استحکام بحالی سے ہی عالمی شپنگ لین کھل سکتی اور محفوظ ہو سکتی ہے۔

چینی ترجمان نے یہ بھی کہا علاقائی انتشار سے عالمی معیشت اور توانائی کو مزید متاثر ہونے سے روکنے کےلیےعالمی برادری کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version