پی ٹی آئی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

پی ٹی آئی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

پی ٹی آئی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں، جس پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر کے بعد شام 5 بج کر 30 منٹ پر ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں ادا کی جائے گی، جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
مرحومہ کے انتقال کے بعد میاں اسلم اقبال کی رہائش گاہ پر عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تعزیت کرنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
اس موقع پر حماد خان نیازی اور چودھری جہانگیر نے میاں امجد اقبال سے ملاقات کر کے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Exit mobile version