لیڈر ہو تو ایرانی صدر جیسا!ایرانی صدر عوام کے درمیان آ گئے،عوام کیساتھ وقت گزارا، آنکھوں کو نم کر دینے والے لمحات پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

لیڈر ہو تو ایرانی صدر جیسا!ایرانی صدر عوام کے درمیان آ گئے،عوام کیساتھ وقت گزارا، آنکھوں کو نم کر دینے والے لمحات

لیڈر ہو تو ایرانی صدر جیسا!ایرانی صدر عوام کے درمیان آ گئے،عوام کیساتھ وقت گزارا، آنکھوں کو نم کر دینے والے لمحات

ایرانی صدرایک دفعہ پھر سپر سٹور پہنچ گئے ، شہریوں سے ملاقات
مسعود پزشکیان کو اپنے درمیان دیکھ کر شہریوں کا اظہار مسرت ، ہاتھ ملایا صدر نے لوگوں کی خیریت دریافت کی، شہریوں نے سیلفیاں بھی بنوائیں
ایران کے صدر مسعود پزشکیان جنگ کے سائے میں ایک دفعہ پھر تہران کے سپرسٹور پہنچ گئے ،انہوں نے شہریوں سے ملاقات کی اورانکی خیریت دریافت کی ، سپرمارکیٹ میں صدر مسعود پزشکیان کو دیکھ کر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ملایا، اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

Exit mobile version