ایران پر حملے کے پیچھے چھپی حقیقت کیا ہے؟ روس نے ٹرمپ کو ایسا آئینہ دکھا دیا کہ دنیا لرز اٹھی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ایران پر حملے کے پیچھے چھپی حقیقت کیا ہے؟ روس نے ٹرمپ کو ایسا آئینہ دکھا دیا کہ دنیا لرز اٹھی

مشرقِ وسطیٰ بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

مشرقِ وسطیٰ بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے، روس نے خبردار کردیا

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران بڑے تنازع میں بدل سکتا ہے۔

اپنے بیان میں سرگئی لاروف نے کہا کہ خطے میں ہونے والی رجیم چینج کی کوششوں کا مقصد تیل اور گیس کے وسائل پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی نہیں چاہتے۔

Exit mobile version