یونیسیف حکام نے اس عطیے کو انسانی ہمدردی کی ایک غیر معمولی مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنگ زدہ بچوں کو نہ صرف تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی بلکہ انہیں محفوظ ماحول میں واپس لانے میں بھی مدد ملے گی۔