سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version