بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو ،اقرارالحسن

یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو ،اقرارالحسن

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روزہے اورپی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نےچھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔
فہرست میں ابراہیم خان ،مخدوم عامر شاہ ،اسد عباسی، چودھری نذیر ،نادیہ خٹک اورراجہ شہباز بھٹی کے نام شامل ہیں۔

ملاقات کی فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔

 

Exit mobile version