ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی میں 450روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی میں 450روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی میں 450روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، کراچی میں 450روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی

کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ایل پی جی کی سرکاری قیمت فی کلو 225روپے مقرر ہے جبکہ کراچی میں ایل جی پی جی بلیک میں 450روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

کے پی کے اور بلوچستان کے علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت500روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔

Exit mobile version