شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا

شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا

شوال کا چاند؛ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اہم اعلان کر دیا

شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں عید الفطر ہفتہ 21مارچ کو ہوگی ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کے شئیرمین عبدالخبیر  آزاد نے اعلان کر دیا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور میں روئیت ہلال کمیٹیوں کو شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔

مرکزی نروئیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے نیوز چینلز کے کیمروں کے سامنے آ کر بتایا کہ اب تک مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کو اسلام آباد میں یا کسی دوسرے علاقہ مین شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہین ہوئی۔

مولانا آزاد نے بتایا کہ  لاہور مین بھی روئیت ہلال کمیٹی کو اب تک شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موس۲ول نہیں ہوئیْ۔

پاکستان میں عیدکل ہوگی یا پرسوں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

Exit mobile version