افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔

سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے باقاعدہ طور پر قابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔

Exit mobile version