باجوڑ :گھر پر ماٹر گولہ گرنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1 شخص زخمی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

باجوڑ :گھر پر ماٹر گولہ گرنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1 شخص زخمی

باجوڑ :گھر پر ماٹر گولہ گرنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1 شخص زخمی

باجوڑ :گھر پر ماٹر گولہ گرنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1 شخص زخمی

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں پاک افغان بارڈر کے علاقے لیٹی تاری پشہ میں گھر پر ماٹر گولہ گرنے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ماٹر گولہ افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا جس سے عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جاں بحق افراد میں ساجد، ایاز، ریاض اور معاذ شامل ہیں، چاروں آپس میں بھائی تھے۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سرحد پار سے مارٹر حملے کے بعد سرحدی علاقوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

Exit mobile version