روس کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا! پیوٹن کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد، ٹرمپ سکتے میں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

روس کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا! پیوٹن کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد، ٹرمپ سکتے میں

روس کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا! پیوٹن کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد، ٹرمپ سکتے میں

روس کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوگیا! پیوٹن کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد، ٹرمپ سکتے میں

روسی صدر پیوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقرری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

Exit mobile version