پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 8 لاکھ ڈالر آمدنی ہوئی۔

موجودہ صورتحال سے قبل پاکستان حدود سے 550 سے 600 پروازوں یومیہ گزرتی تھیں۔

ذرائع کے مطابق اوورفلائنگ پروازوں میں اضافے سے یومیہ آمدنی میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

Exit mobile version