انا للہ وانا الیہ راجعون! ایران کے عارضی وزیر دفاع امریکی حملے میں شہید، امت مسلمہ میں غم کی لہر دوڑ گئی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون! ایران کے عارضی وزیر دفاع امریکی حملے میں شہید، امت مسلمہ میں غم کی لہر دوڑ گئی

ایران کے عارضى وزیر دفاع مجید بن الرضا اسرائیلی و امریکی حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ 

پاسداران انقلاب کے ذرائع کے مطابق مجید بن الرضا نے سابق وزیر دفاع امیر نصیر زادہ کی شہادت کے دو روز بعد عہدہ سنبھالا تھا۔

اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران میں اعلیٰ ایرانی کمانڈر کو نشانہ بنایا ہے۔

خیال رہے کہ ایران میں امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں اموات کی تعداد 787 ہوگئی۔

ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل حملوں میں 153 ایرانی شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ 153 ایرانی شہروں کے 500 سے زائد مقامات پر 1 ہزار سے زائد حملے ہوئے۔

Exit mobile version