اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

رمضان المبارک کے آغاز پر اسرائیلی حکام نے جمعے کی نماز کے لیے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں۔

روزانہ اجازت ناموں کے ساتھ صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو  مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ ادا کی۔

 یہ عام برسوں میں آنے والے لاکھوں افراد کے مقابلے میں بہت کم تعداد ہے۔

Exit mobile version