آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا

آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا

سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق  چاند 91 فیصد روشن ہوگا اس موقع پر دیگر چمکدار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جاسکیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔

جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔

Exit mobile version