یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان،جانیں تفصیلات پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان،جانیں تفصیلات

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان

اسلام آباد:یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 4 روپے58 پیسےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے73 پیسےفی لیٹر تک مہنگا ہونےکا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ مٹی کا تیل6 روپے88 پیسےفی لیٹر مہنگا ہونےکا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپےفی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔

Exit mobile version