سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل

سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل

سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی،دعاوں کی اپیل

سینئر اداکار عاصم بخاری کی حالت بگڑ گئی ہے، وہ اس وقت آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہے۔ 

ڈاکٹرزکے مطابق دل کی دھڑکن بہت کم ہے جس کو بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اہل خانہ کی مداحوں سے عاصم بخاری کی جلد صحت یابی کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

Exit mobile version