سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں

سابق میئر کراچی وسیم اختر کی بڑی بہن برطانیہ میں انتقال کر گئیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل اور برطانیہ میں مقیم تھی۔

اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ برطانیہ میں ہی ادا کی جائے گی۔

Exit mobile version