لاہور: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے پردادا بن جانے پر خوشی جاتی امرا میں ہے۔ ان کے پوتے زید حسین نواز نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔
بچے کی آمد سے شریف خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور جاتی امرا میں مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زید حسین نواز اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں عارضی طور پر مقیم ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی زید حسین نواز کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
