بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ پرینینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں بلڈ کینسر کے باعث چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروینہ دیش پانڈے نے سلمان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں بھی کام کیا تھا جب کہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پروینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔

Exit mobile version